Comments on post titled ہم آخر تک ایک دوسرے کی قدر نہیں جانتے!
ایک پھول وقت پر دینا،
بہت دیر ہو جانے پر اپنا سب کچھ دینے سے بہتر ہے۔
صحیح وقت پر ایک خوبصورت لفظ کہہ دینا،
احساسات ختم ہونے کے بعد، ایک نظم لکھنے سے بہتر ہے
ضرورت پڑنے پر کسی کا ساتھ دے دینا،
دیر ہو جانے کے بعد تسلی دینے سے بہتر ہے۔ (updated 2 weeks ago) | Damadam