Comments on post titled کیا تم جنت میں مجھے اپنا پارٹنر چوز کرو گی؟
وہ بول نہ اسکی
یعنی نہیں
میں نے یہ کب کہا ؟
تم نے کچھ بھی کب کہا
میں سوچ رہی تھی
سوچ لیا اب بتا دو
اگر تم وہاں پہنچ گئے تو تمہیں ہی چننا پڑے گا
اگر کوئی اور بھی پہنچ گیا تو؟
دونوں کے درمیان خاموشی کا ایک لمبا وقفہ آیا تھا۔
اس کا تعارف نہ امامہ نے کیا نا سالار نے مانگا۔
مگر اس کو سالار سے نظریں چرانے پر مجبور کیا تھا۔۔
وہ اس سے کہہ نہ سکی یہ بات کہ بات اس کے انتخاب کی نہیں جلال کے انتخاب کی تھی۔۔
اس کا انتخاب جنت میں بھی شاید وہ نہ ہوتی۔۔
چپ بہتر تھی۔
لیکن اس کی چپ سالار اس وقت سالار کو کوڑے کھانے کی طرح لگی تھی۔🥺💔 (updated 4 hours ago) | Damadam