Comments on post titled من یارم..
محبت کی ضد کبھی بھی.
نفرت نہیں ہوا کرتی.
محبت میں جب اذیت ملے.
تکلیف اپنی پڑ جائے.
تو محبت خاموش ہو جاتی ہے.
لا تعلقہ ہو جاتی ہے.
پر جس سے محبت ہو.
اس سے کبھی نفرت نہیں ہو سکتی💔Unzii🥀 (updated 9 months ago) | Damadam