Comments on post titled اگر کوئی دل سے آپکی عزت کرتا ہو آپ سے گفتگو کی خواہش رکھتا ہو آپکو سننا چاہتا ہو آپکو کچھ سنانا چاہتا ہو تو اسکی قدر کریں نہ کہ اپنی انا اور اپنی بے وجہ کی "میں میں" یہ خوبصورت رشتہ گنوا دیں ۔۔۔
اپنی انا اپنا غرور اور اپنا رویہ سب کے ساتھ ایک جیسا نہ رکھیں ۔۔۔ کبھی کسی کے ساتھ انا اور غرور بھی ضروری ہوتا ہے مگر خیال کیجئے کہیں کسی کی دل آزاری تو نہیں ہورہی ۔۔۔۔
۔۔۔ اگر کوئی آپکی توجہ آپ کے پیار کا مستحق ہے تو اسے وہ توجہ اور وہ پیار دیں اسکی چاہت کی قدر کریں نہ کہ انہیں اکیلا محسوس کروائیں دل والوں کے ساتھ دل سے پیش آئیں (updated 8 hours ago) | Damadam