Damadam.pk
Comments on post titled ایک عید سے لے کر دوسری عید تک سنبھالے ہوئے چمکیلے کپڑے اکثر آپ کے قد سے کم پڑ جاتے ہیں خواہشیں ، حسرتیں بن جایا کرتی ہیں طلب، اکتاہٹ میں بدل جانے سے پہلے پوری ہو تو اس کی شدت محسوس کی جاسکتی ہے! کبھی کبھی گردوغبار میں بیمار ہونے کے ڈر سے سانس روکنے والوں کو خوشگوارموسم میں سانس لینے کی ساعت نصیب نہیں ہوتی ہر وہ چیز جو بہتر وقت کے لیے سنبھالی جائے اس وقت کے آنے پر اتنی ہی بے کار ہوتی ہے جتنی آخری سانس پر کی جانے والی توبہ! محبتوں کے لیے بہتر وقت متعین کرنے والے ذہین دلوں کو جذباتی ذہنوں سے صلاح مشورہ کر لینا چاہیے پھل، پھول اور جذبے اپنا موسم اور ایک خاص مدت گزرنے کے بعد سڑنے لگتے ہیں! 🍂🙂 (updated 43 mins ago) | Damadam

Beautiful People image
A  ★ : ایک عید سے لے کر دوسری عید تک سنبھالے ہوئے چمکیلے کپڑے اکثر آپ کے قد سے کم - 
 
Hyder786 ★ : k43 mins ago

sAqi.buTtnyc16 hours ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a7  .a7

.d4  .d4

.b5  .b5

.i5  .i5

.i8  .i8

.k1  .k1

.k6  .k6

.l5  .l5

.n1  .n1

.n3  .n3

.o5  .o5

.r8  .r8

.s1  .s1

.v2  .v2

.x2  .x2