Comments on post titled اس نے کہا: مجھے وہ عورتیں پسند نہیں جو کتابیں پڑھتی ہوں اور تعلیم یافتہ ہونے کا دعویٰ کرتی ہیں ..!
میں نے کہا: کیوں؟
اس نے کہا: کیونکہ وہ فلسفی ہوتی ہیں ، بہت بحث کرتی ہیں ، فرمانبردار نہیں ہوتیں - واجبی سی تعلیم کے ساتھ ایک سادہ سی عورت کس قدر خوبصورت ہوتی ہے ؟
میں نے کہا: تم پڑھی لکھی عورت سے نہیں ڈرتے..؟!
دراصل تم اپنی اس اخلاقی کمزوری سے ڈرتے ہو کہ کوئی پڑھی لکھی عورت اسے تمہارے اوپر ظاہر کر دے گی- (updated 6 days ago) | Damadam