Comments on post titled *رشتوں میں رویوں کو نرم رکھیں کہیں فاصلہ محسوس ہو تو خود نزدیک ہو جائیں سبب پوچھ لیں۔💕
کوئی خاموش لگے تو خود بات کا آغاز کر لیں ہو سکتا ہے جسے آپ دوسرے کی انا سمجھ رہے ہوں وہ اس کا ڈپریشن ہو،💕
پہل کر لیں تعلق جوڑنے میں، رابطہ کرنے میں،
مسکرانے میں، کسی کو زندگی کی طرف واپس لانے میں*💯❤️💕 (updated 2 days ago) | Damadam