Comments on post titled پاکستان ون ڈے ٹیم کےکپتان اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا موبائل فون توڑ دیا۔
دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ون ڈے ٹیم کےکیمپ میں پریکٹس سیشن کے دوران محمد رضوان کے زور دار شاٹ سے نسیم شاہ کا ڈریسنگ روم میں رکھا فون ٹوٹ گیا۔
نسیم شاہ فون ٹوٹنے پر اداس ہوگئے اور انہوں نے محمد رضوان کو ٹوٹا ہوا موبائل بھی دکھایا (updated 1 day ago) | Damadam