Comments on post titled کچھ لوگوں سے ہمارا کوئی ذاتی تعلق نہیں ہوتا مگر ایک ایسا ان دیکھا رشتہ قائم...
ہو جاتا جو اپنوں سے بھی زیادہ عزیز ہو،،، ان کو نہ ہم جانتے نہ کبھی ملتے نہ دیکھتے مگر وہ اپنائیت میں بہت اونچا درجہ رکھتے ہیں ،،،، ہماری ہنسی کی وجہ ،ہمارے دکھوں میں ساتھی، اور ایسے لوگوں کو ہم سے کسی قسم کا غرض نہیں ہوتا مگر احساس اور احترام میں ہمیں اتنا قابل محترم بناتے ہیں کہ ان کا الگ مقام بن جاتا ہے دل میں اور ایسے رشتوں کا کوئی نام نہیں ہوتا یہ صرف محبت ہوتے ہیں انسان کی انسان سے محبت....!! (updated 1 day ago) | Damadam