Comments on post titled گھر والے نہیں مآن رہے ہماری قسمت میں نہیں یہ وہ اگر واقعی کسی سے سچی محبّت کرتے ہو تو اُسے قسمت اور گھر والوں کے بھروسے نہیں چھوڑو تھوڑی بہت بغاوت کر گزرو کیوں کہ محبّت کے کھو جانے کے بعد صرف پچھتاوے رہے جاتے ہیں یہ گھر والے پھر پوچھتے بھی نہیں اس لیے بغاوت کرو اور جیسے بھی ہو اپنی محبّت کو حاصل کرو ۔🙂🥀)) (updated 3 days ago) | Damadam