Damadam.pk
Comments on post titled رمضان ا المبارک کی 24سحری مبارک ہو رمضان کریم کی پرنور ساعتیں۔ قرآنِ کریم میں دل کے سکون کے متعلق ارشادِباری تعالیٰ: ﷽ اَلَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَ تَطْمَئِنُّ قُلُوْبُھُمْ بِذِکْرِ اللهِ ط اَلاَ بِذِکْرِ اللهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُo ’’جو لوگ ایمان لائے ان کے دل اللہ کے ذکر سے مطمئن ہوتے ہیں،جان لو کہ اللہ ہی کے ذکر سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہےo‘‘ اے رب کائنات ھم تیرے پاک نام سے دن کی ابتدا کرتے ہیں۔ ھماری دین و دنیا بہتر فرما اور اپنے لامحدود خزانوں سے رزق حلال نصیب فرما. اے پاک پروردگار ہم سب کے ایمان جان و مال اور عزت و آبرو کی حفاظت فرما۔ ہم سب کو ہر قسم کی بیماریوں سے اپنے حفظ و ایمان میں رکھ اور شفاء کاملہ عطا فرما ۔ آمین (updated 3 days ago) | Damadam

رمضان ا المبارک کی 24سحری  مبارک ہو  
رمضان کریم کی پرنور ساعتیں۔ 
قرآنِ کریم میں دل کے سکون کے متعلق ارشادِباری تعالیٰ:
﷽
اَلَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَ تَطْمَئِنُّ قُلُوْبُھُمْ بِذِکْرِ اللهِ ط اَلاَ بِذِکْرِ اللهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُo
’’جو لوگ ایمان لائے  ان کے دل اللہ کے ذکر سے مطمئن ہوتے ہیں،جان لو کہ اللہ ہی کے ذکر سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہےo‘‘  
اے رب کائنات ھم تیرے پاک نام سے دن کی ابتدا کرتے ہیں۔ ھماری دین و دنیا بہتر فرما اور اپنے لامحدود خزانوں سے رزق حلال نصیب فرما.  اے پاک پروردگار ہم سب کے ایمان جان و مال اور عزت و آبرو کی حفاظت فرما۔  ہم سب کو ہر قسم کی بیماریوں سے اپنے حفظ و ایمان میں رکھ اور شفاء کاملہ عطا فرما ۔
آمین
A  ★ : رمضان ا المبارک کی 24سحری مبارک ہو رمضان کریم کی پرنور ساعتیں۔ قرآنِ - 
 
Warishakhankhair mubarkh3 days ago

Giya00 ★ : k3 days ago

Lahori.Mishal ★ : k4 days ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b1  .b1

.h1  .h1

.h7  .h7

.m3  .m3

.o7  .o7

.p1  .p1

.p3  .p3

.q8  .q8

.r2  .r2

.s3  .s3

.s4  .s4

.t1  .t1

.v8  .v8

.w1  .w1

.x2  .x2