Comments on post titled اداکارہ و ٹی وی میزبان جویریہ سعود کی جانب سے اپنے رمضان شو میں مولانا آزاد جمیل کی جانب سے بجلی کا بل کم کرنے کے بتائے گئے وظیفے پر تبصرہ کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
جویریہ سعود کے نجی ٹی وی پر نشر ہونے والے رمضان پروگرام میں کچھ دن قبل مولانا آزاد جمیل نے بجلی کا بل کم کرنے کا وظیفہ بتایا تھا، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی اور صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں بھی لیا تھا۔
مولانا نے پروگرام میں بجلی کا بل کم آنے کا وظیفہ بتاتے ہوئے ہوئے کہا تھا کہ جن لوگوں کے ہاں بجلی کا بل زیادہ آتا ہے وہ اپنی شہادت کی انگلی سے میٹر پر ’زم زم‘ لکھیں تو بجلی کا بل کم آئے گا (updated 2 days ago) | Damadam