Comments on post titled ملیر میں ٹریفک حادثہ واٹرٹینکر نے میاں بیوی کو کچل دیا دونوں موقع پر ہلاک ہو گئے بیوی حاملہ تھی, سڑک پر ہی بچے کی پیدائش ہوئی. جو تھوڑی دیر تک وفات پاگیا۔
ماں، باپ اور بچے کا جنازہ ادا کردیا گیا۔ یہ جو ننھا سا جنازہ ہے۔ یہ ہم سب کا ہے۔ کیونکہ ہم مردہ ہوچکے ہیں۔ حکومت اس پر کب سختی کرے گی؟ اگلا نشانہ؟ میں، آپ یا ہمارا کوئی رشتہ دار۔ (updated 1 week ago) | Damadam