Comments on post titled جو لوگ تم سے بلا وجہ نفرت کرتے ہیں
وہ دراصل تمہیں سب سے زیادہ جاننے والے ہوتے ہیں
وہ تمہیں اندر تک پڑھ چکے ہوتے ہیں
تمہاری خوبیوں کو جانچ چکے ہوتے ہیں
اور تمہاری اخلاقیات کو دیکھ چکے ہوتے ہیں
مگر وہ تم جیسے بننے میں ناکام رہے
وہ تمہاری اس صورت کو قبول نہ کر سکے
اس لیے وہ تمہیں اس لیے ناپسند کرتے ہیں
کیونکہ تم انہیں ان کی اپنی ناکامیوں اور کمزوریوں کی یاد دلاتے ہو۔ (updated 5 days ago) | Damadam