Comments on post titled السلام علیکم🌹
رمضان المبارک کا آخری روزہ ہے یا رب ہماری دعاؤں کو قبول فرما ہم سے راضی ہو کے جا ئے یہ رمضان المبارک🌹
ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادتوں کو قبول فرما 🌹
آمین ثم آمین🤲
اور بس اپنے اللّٰه پر یقین رکھو جب اللّٰه سے
رابطے ہونگے تو اندھیروں میں بھی راستے ہونگے🤲Unzii (updated 3 days ago) | Damadam