Comments on post titled تم نہیں ہو..
لیکن میرے کانوں میں اکثرتمہاری ہنسی کی آواز گونجنے لگتی ہے.
مجھے اپنے کندھوں پر تمہارا سر محسوس ہوتا ہے.
ایسا لگتا ہے.
تم اب بھی یہیں موجود ہو.
میرے بہت قریب.
میں حلفاً تمہیں بتا رہا ہوں.
تُو میرے جسم و جاں میں بستی ہے💔Unzii🥀 | Damadam