Damadam.pk
Comments on post titled یہ عید تو پھر سے لوٹ آئی جو بچھڑ گئے، کب لوٹیں گے وہ کیسے ہم سے بچھڑ گئے یہ بیٹھ کے ہم تم سوچیں گے وہ جن سے گھر کی رونق تھی وہ کیسے ہم سے دور ہوۓ وہ چاند سا جن کا چہرہ تھا وہ کیونکر یوں مجبور ہوۓ جب یاد ہمیں وہ آئیں گے ھم کیسے آنسو روکیں گے یہ عید تو پھر سے لوٹ آئی جو بچھڑ گئے کب لوٹیں گے (updated 1 month ago) | Damadam

یہ عید تو پھر سے لوٹ آئی
جو بچھڑ گئے، کب لوٹیں گے
وہ کیسے ہم سے بچھڑ گئے
یہ بیٹھ کے ہم تم سوچیں گے
وہ جن سے گھر کی رونق تھی
وہ کیسے ہم سے دور ہوۓ
وہ چاند سا جن کا چہرہ تھا
وہ کیونکر یوں مجبور ہوۓ
جب یاد ہمیں وہ آئیں گے
ھم کیسے آنسو روکیں گے
یہ عید تو پھر سے لوٹ آئی
جو بچھڑ گئے کب لوٹیں گے
S  : یہ عید تو پھر سے لوٹ آئی جو بچھڑ گئے، کب لوٹیں گے وہ کیسے ہم سے بچھڑ گئے  - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
azeem_99Lk1 month ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.e4  .e4

.f8  .f8

.g2  .g2

.g3  .g3

.h5  .h5

.j6  .j6

.l8  .l8

.m2  .m2

.m7  .m7

.r1  .r1

.s7  .s7

.u5  .u5

.v2  .v2

.v5  .v5

.w8  .w8