Comments on post titled میرا دل چاھتا ہے،
میرا ایک ایسا گھر ہو،
جسکے چاروں طرف میلوں تک کوئی انسان نہ بستا ہو،
اتنی خاموشی ہو کہ پھول کھلنے کی آہٹ بھی آئے،
آوازیں ہوں تو پرندوں کی،
بارش کی پتوں پہ گرنے کی،
ہوا کی سرسراہٹ اور تتلیوں کے پروں کی ہوں،
چاند صرف مجھ سے بات کرے،
اور ستارے جھلمائیں،
مجھ سے کبھی کوئ ملنےنہ آئے۔ 🙃🖤 (updated 2 hours ago) | Damadam