iRam_Ansari17: ایک پوسٹ پر دو ناراض پریمی آپس میں لڑ رہے تھے..... میں نے بھی اپنا حصہ ڈالنا ضروری سمجھا اور لڑکے کو مینشن کر کے کمنٹ کر دیا" 😍 تمہاری اسی ضد 😢 اور پاگل پن 😏کی وجہ سے ہمارا بریک اپ 💔 ہوا تھا، اب اس معصوم لڑکی 😎 کی زندگی تو عذاب 🌚 نہ بناؤ" میں تو کمنٹ کر کے بھاگ گئی لیکن دونوں لڑکا 👨 لڑکی👩مجھے انبکس میں میسج 📩 کئے جا رہے ہیں لڑکی کہہ رہی ہے20 hours ago