Comments on post titled اس نے دیکھے ہی نہیں ، بھیگتے منظر کتنے.. موج زن تھے مری آنکھوں میں سمندر
کتنے. ۔۔۔طنز ، الزام ، گلہ. تلخ نوائ ، دشنام۔۔۔. ایک ہی شیشے پہ مارے گۓ پتھر کتنے (updated 11 months ago) | Damadam
: اس نے دیکھے ہی نہیں ، بھیگتے منظر کتنے.. موج زن تھے مری آنکھوں میں سمندر
-
FOLLOW TO REPLY
A.S+Rajpoot_Bhatti: ایک اجنبی بہت خاص لگنے لگا مجھے
زندگی کی آس لگنے لگا مجھے
اور جب اظہار محبت کر بیٹھے اس سے
رفته رفتہ وہ بھی نظر انداز کرنے لگا مجھے11 months ago
A.S+Rajpoot_Bhatti: تم میرا آئنیہ ہو تمہیں دیکھے کوئی اور کیوں
تم میری سوچ ہو تمہیں سوچے کوئی اور کیوں
تم میری چاہت ہو تمہیں چاہے کوئی اور کیوں11 months ago