Comments on post titled عزت کا بہت گہرا تعلق ہے محبت سے..
جن کے آگے دل جھکنے لگا ہو.
ان کے لیے زبان پر.
از خود عزت کے کلمات آجاتے ہیں.
جو بن کہے آپ کی بات سمجھے.
وہ کوٸی عام تو نہیں ہوسکتا.
یقیناً اس سے دل کا رشتہ ہے.
اور دل کے رشتے یوں ہی نہیں بن جاتے۔۔۔💔Unzii🥀 (updated 12 hours ago) | Damadam