Damadam.pk
Comments on post titled حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "قریب ہے کہ قومیں تم پر اس طرح ٹوٹ پڑیں جیسے کھانے والے پیالے پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔" کسی نے عرض کیا: "کیا ہم اس وقت تعداد میں کم ہوں گے؟" آپ ﷺ نے فرمایا: "نہیں، بلکہ تم اس وقت بہت زیادہ ہو گے، لیکن تم سیلاب کی جھاگ کی مانند ہو گے۔ اللہ تعالیٰ تمہارے دشمنوں کے دلوں سے تمہارا رعب و دبدبہ نکال دے گا اور تمہارے دلوں میں 'وہن' ڈال دے گا۔" پوچھا گیا: "یا رسول اللہ! وہن کیا ہے؟" آپ ﷺ نے فرمایا: "دنیا کی محبت اور موت کا ڈر۔" (سنن ابی داؤد: 4297 صحیح) (updated 2 days ago) | Damadam

حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"قریب ہے کہ قومیں تم پر اس طرح ٹوٹ پڑیں جیسے کھانے والے پیالے پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔"
کسی نے عرض کیا: "کیا ہم اس وقت تعداد میں کم ہوں گے؟"
آپ ﷺ نے فرمایا: "نہیں، بلکہ تم اس وقت بہت زیادہ ہو گے، لیکن تم سیلاب کی جھاگ کی مانند ہو گے۔ اللہ تعالیٰ تمہارے دشمنوں کے دلوں سے تمہارا رعب و دبدبہ نکال دے گا اور تمہارے دلوں میں 'وہن' ڈال دے گا۔"
پوچھا گیا: "یا رسول اللہ! وہن کیا ہے؟"
آپ ﷺ نے فرمایا: "دنیا کی محبت اور موت کا ڈر۔"
(سنن ابی داؤد: 4297 صحیح)
f  ★ : حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "قریب ہے کہ - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
fezkhan ★ : thanks2 days ago

Alishba.shahid ★ : k2 days ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a3  .a3

.c5  .c5

.c8  .c8

.b3  .b3

.b7  .b7

.b8  .b8

.d5  .d5

.d7  .d7

.f4  .f4

.h2  .h2

.n1  .n1

.s5  .s5

.t7  .t7

.u2  .u2

.u3  .u3