Comments on post titled ملبے کے درمیان سے ملنے والے ایک شہید بچے عمر محمد الجماصی کی وصیت۔۔۔
میں عمر الجماسی ہوں۔ میں نے عبدالکریم النیرب نامی لڑکے کا ایک شیکل قرض دینا ہے۔ عبدالکریم ابو نافذ اسٹریٹ پر رہتا ہے ۔ میں آپ سے پیار کرتا ہوں، میرے دوستو، اور مجھے امید ہے کہ آپ نماز نہیں چھوڑیں گے اور قرآن پڑھتے رہیں گے اور استغفار کرتے رہیں گے۔
یہ ہے فلسطینی ماؤں کی تربیت جسکی وجہ سے دنیا کی کوئی طاقت اس جذبہ کو شکست نہیں دے سکتی (updated 2 months ago) | Damadam