Comments on post titled جدید دورمیں فاسٹ فوڈز اور چائنیز کھانے سبزیوں اور دالوں پرسبقت لے گئے ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ مختلف اقسام کی بیماریوں نے ہر کسی کو اپنے شکنجے میں لیا ہوا ہے۔ قدرت نے سبزیوں اور پھلوں میں کئی غذائی اجزا کو پوشیدہ رکھا ہے جو انسانی جسم کیلئے ہر طرح سے مفید ہوتے ہیں۔ ایسی ہی ایک سبزی کدو کو ذائقے کے سببب کئی گھرانوں میں نہیں کھایا جاتا لیکن کدو ہر قسم کی غذائیت سے پھرپور ہوتا ہے (updated 1 day ago) | Damadam