Damadam.pk
Comments on post titled انا للّٰہ وانا الیہ راجعون سر زمین انبیاء کرام میں مسلمانوں کی بدترین نسل کشی شروع کر دی گئی ہے میتیں گنتی کرنا مشکل ہو گئیں ۔۔۔ تمام ہسپتال ملیا میٹ کر دیئے گئے ہیں ، نیٹ رابط معطل ہو گئے ہیں آخری اطلاعات کے مطابق معمولی زخموں والوں کا بھی علاج نہ ہونے کی وجہ سے بچنا مشکل ہے جو زندہ ہیں وہ بھوک ، پیاس کی وجہ سے دم توڑنے پر مجبور ہیں ظالم سارے یکجا ہو گئے ہیں اور اسلامی ممالک کے حکمران عیاشیوں میں مصروف ہیں پوری امت کو اجتماعی سطح پر ہنگامی طور پر میدان میں آنا چاہیے تمام ممالک کے مسلمانوں کو بیک آواز سراپا احتجاج بننا پڑا ے گا امت کے مشاہیر کو فوری کسی لائحہ عمل طے کر کے اعلان کرنا چاہیے ۔۔۔ (updated 5 days ago) | Damadam

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 
سر زمین انبیاء کرام میں مسلمانوں کی بدترین نسل کشی شروع کر دی گئی ہے میتیں گنتی کرنا مشکل ہو گئیں ۔۔۔
تمام ہسپتال ملیا میٹ کر دیئے گئے ہیں ، نیٹ رابط معطل ہو گئے ہیں آخری اطلاعات کے مطابق معمولی زخموں والوں کا بھی علاج نہ ہونے کی وجہ سے بچنا مشکل ہے 
جو زندہ ہیں وہ بھوک ، پیاس کی وجہ سے دم توڑنے پر مجبور ہیں ظالم سارے یکجا ہو گئے ہیں اور اسلامی ممالک کے حکمران عیاشیوں میں مصروف ہیں 
پوری امت کو اجتماعی سطح پر ہنگامی طور پر میدان میں آنا چاہیے 
تمام ممالک کے مسلمانوں کو بیک آواز سراپا احتجاج بننا پڑا ے گا امت کے مشاہیر کو فوری کسی لائحہ عمل طے کر کے اعلان کرنا چاہیے ۔۔۔
S  : انا للّٰہ وانا الیہ راجعون سر زمین انبیاء کرام میں مسلمانوں کی بدترین نسل - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Shani-jethanks ji5 days ago

Sweet-Natasha ★ : k5 days ago

Shani-jethanks ji5 days ago

sweEt_MiRcHi ★ : like5 days ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c7  .c7

.c2  .c2

.g4  .g4

.g8  .g8

.i3  .i3

.j5  .j5

.k3  .k3

.m5  .m5

.o5  .o5

.p7  .p7

.r3  .r3

.r7  .r7

.t3  .t3

.w4  .w4

.w6  .w6