Comments on post titled اداس لمحوں کبھی بتاؤ..
کہ میرے ہاتھوں کی غم میں ڈوبی ہوئی.
لکیروں میں.
کیا خوشی کی کوئی گھڑی ہے.
ہے ریت آنکھوں میں.
خار دل میں.
تھکن کلیجے سے آلگی ہے.
اداس لمحوں میں تھک گیا ہوں.
خوشی کا تھوڑا سا دان دے دو.
مجھے محبت کا مان دے دو💔Unzii🥀 (updated 8 months ago) | Damadam