Damadam.pk
Comments on post titled پاکستانی اداکارہ طوبیٰ انور نے اپنے آئیڈیل لائف پارٹنر کی خصوصیات بتا دیں۔ طوبیٰ انور نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُن سے یہ سوال پوچھا گیا کہ آپ کو اپنے لیے کسی طرح کے لائف پارٹنر کی تلاش ہے؟ اُنہوں نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میرا خیال ہے کہ لائف پارٹنر تلاش کرتے ہوئے رفاقت کو ترجیح دینی چاہیے۔ اداکارہ نے کہا کہ پسند تو کسی بھی انسان کو کیا جا سکتا ہے لیکن اگر دوستی نہ ہو تو تعلق دیر تک قائم نہیں رہتے۔ اُنہوں نے کہا کہ میرے لیے دوستی بہت ضروری ہے یعنی میرا لائف پارٹنر کوئی ایسا شخص ہو جس کے ساتھ میں مختلف موضوعات پر بامعنی گفتگو کر سکوں (updated 1 week ago) | Damadam

- P O S T   E X P I R E D -
 FOLLOW TO REPLY 
 
Salman.Jani ★ : k1 week ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a7  .a7

.b2  .b2

.d5  .d5

.g3  .g3

.g7  .g7

.g8  .g8

.h6  .h6

.k8  .k8

.l3  .l3

.o7  .o7

.q5  .q5

.r3  .r3

.s6  .s6

.t7  .t7

.x4  .x4