Comments on post titled غور کریں کہ ...
دشمن سے لڑنے کے
اتنے مواقع ملنے کے بعد بھی
اگر آپ کو لگتا ہے کہ
اللہ ابابیل کو مدد کے لیے بھیجے گا ...
تو آپ سمجھیں کہ
آپ کے دماغ میں شیطان نے ...... کر دیا ہے ...
جب ہم اپنی
دیانتدارانہ کوششوں کے باوجود شکست کھا جائیں گے
تو تب اللہ مدد ضرور بھیجتا ہے ...
اگر آپ گھر بیٹھے
بغیر کوشش کیے مدد کا انتظار کریں تو مدد نہیں آئے گی ..🥀 (updated 1 week ago) | Damadam