Comments on post titled مسور کی دال گھروں میں پکائے جانے والی ایک عام ڈش ہے جو کہ نہ صرف غذائیت سے بھر پور ہے بلکہ پکانے میں آسان اور کئی ڈشوں جیسے سوپ ، اسٹیو اور سلاد بنانے میں بھی شامل کی جاسکتی ہے۔ اس کی ورسٹائلٹی اسے اپنی غذا میں شامل کرنا آسان بناتی ہے۔ چنانچہ اس کے صحتمندانہ فوائد سے روزانہ لطف اندوز ہونے کو یقینی بنائیں۔ (updated 1 week ago) | Damadam