Comments on post titled 💯یہ وہ لمحہ ہے جب ایک عورت اپنے شوہر کی نسل کو بڑھانے کے لیے اپنی جان تک کی پرواہ نہیں کرتی...
اسے نہیں معلوم کے آپریشن تھیٹر سے یہ زندہ واپس آے گی یا نہیں پر پھر بھی وہ اپنی جان پر پہ کھیل کر اولاد کی خوشی دیتی ہے۔
آئیں دعا کریں اللّٰہ تعالیٰ تمام خواتین کو صحت مند لمبی زندگی عطاء فرمائے اور انکو ہر خوشی ملے,اولاد کا سکھ نصیب ہو... (updated 2 months ago) | Damadam