Comments on post titled بدترین آزمائش سوچ کی آزمائش ہوتی ہے
کہ جب انسان ہر چیز کو حد سے زیادہ سوچنے لگے
ہر بات کو تجزیہ کرنے لگے
اور ہر خاموشی کے پیچھے بھی مطلب تلاش کرنے لگے
یہ وہ تھکن ہے
جو جسم کو نہیں
دل اور دماغ کو چاٹتی ہے. Good night🥱 (updated 6 days ago) | Damadam