Comments on post titled یہ تصویر 1972 میں آئرلینڈ میں میں لی گئی تھی جس میں ایک لڑکی اپنے منگیتر کی بندوق سے گولی چلا رہی ہے، جو برطانوی فوج کے خلاف لڑائی میں زخمی ہو گیا تھا۔
اس کا زخمی منگیتر بچ گیا تھا کیوں کہ اسے کار کے ذریعے محفوظ مقام پر پہنچا دیا گیا تھا جبکہ اس کی منگیتر برطانوی فوجیوں سے برابر مقابلہ کرتی رہی یہاں تک کہ وہ ماری گئی۔ جب انگریز سپاہیوں کی بٹالین کے کمانڈر کو معلوم ہوا کہ وہ اب تک ایک عورت سے لڑ رہے تھے، تو اس نے اپنے سپاہیوں کو حکم دیا کہ وہ اس کی لاش کو ہاتھ نہ لگائیں اور ایک آئرش قوم سے تعلق رکھنے واکے کو اسے دفن کرنے کی اجازت دے دی، اور کہا:
"ہم ایک ایسی شہزادی سے لڑ رہے تھے جو ہماری نفری اور جنگی سامان کی بھی پرواہ نہیں کرتی۔ .. اور یہ لڑکی اپنے منگیتر اور اپنی زمین آئرلینڈ کے دفاع میں ہمارے ساتھ لڑ رہی تھی-" (updated 4 days ago) | Damadam