Damadam.pk
Comments on post titled یہ ہاسٹل کا وہ کمرہ ہے جہاں غربت ناچتی ہے ۔ جہاں اکثر طلبإ خشک روٹیاں توڑتے ہیں ۔خالی جیب گھومتے ہیں ۔رومیٹ کی گھڑی یا واسکٹ ادھار پے لیکر پہنتے ہیں ۔ اور اور ۔اور ۔ جب تعلیم سے فارغ ہوتے ہیں اچھی جاب ملتی ہے تو ۔کالے شیشے والی ویگو ، اٸی فون ۔ برگر بال ۔گولڈ لیپ سیگریٹ۔ کلپ شدہ کپڑے۔ کالے چشمے۔AC لگے کمرے۔ برانڈیڈ بوٹ فرعونی لہجہ ۔ اپنی قوم اور علاقے کی دشمنی۔ اور عارضی سرکاری کرسی ھا ھا ھا یہ ہوٸی ہماری قوم کی افیسروں کی داستان منقول😐😶😏 (updated 1 week ago) | Damadam

یہ ہاسٹل کا وہ کمرہ ہے جہاں غربت ناچتی ہے ۔ جہاں اکثر طلبإ خشک روٹیاں توڑتے ہیں ۔خالی جیب گھومتے ہیں ۔رومیٹ کی گھڑی یا واسکٹ ادھار پے لیکر پہنتے ہیں  ۔ اور اور ۔اور ۔
جب تعلیم سے فارغ ہوتے ہیں اچھی جاب ملتی ہے تو ۔کالے شیشے والی ویگو ، اٸی فون ۔ برگر بال ۔گولڈ لیپ سیگریٹ۔ کلپ شدہ کپڑے۔ کالے چشمے۔AC لگے کمرے۔  برانڈیڈ بوٹ فرعونی لہجہ ۔ اپنی قوم اور علاقے کی دشمنی۔ اور عارضی سرکاری کرسی ھا ھا ھا 
یہ ہوٸی ہماری قوم کی افیسروں کی داستان 
منقول😐😶😏
n  : یہ ہاسٹل کا وہ کمرہ ہے جہاں غربت ناچتی ہے ۔ جہاں اکثر طلبإ خشک روٹیاں توڑتے - 
 
nadan...تب ہی تو کہتا رہتا ہوں تمھیں کہ تم بھی لوٹا کرو🫣🫡😌🥴1 week ago

Zarnish.alinakhanzadior ye har koi Nahi krskta1 week ago

Zero.metre🤔😇1 week ago

nadan...😐1 week ago

nadan...قوم کو لوٹنے کی محنت🙄😏1 week ago

Zarnish.alinakhanzadihaqekat hai ye mehnat bi to Hoti hai1 week ago

Zero.metre🌹1 week ago

nadan...🤔🙄1 week ago

Zero.metre😭😭😭1 week ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d2  .d2

.e7  .e7

.h1  .h1

.i2  .i2

.l6  .l6

.l7  .l7

.m1  .m1

.n7  .n7

.o4  .o4

.o7  .o7

.p6  .p6

.q5  .q5

.u1  .u1

.u4  .u4

.u5  .u5