Damadam.pk
Comments on post titled مسجد سے ہیں بت خانے کے انداز نرالے.. در اور ہے، سر اور ہے، سنگ اور، جبیں اور. زخم دلِ مجروح میں زلفوں نے بھرا مشک. چھڑکے گا نمک اس پہ وہ حسنِ نمکیں اور. حوروں کی تمنّا نہیں اے حضرتِ واعظ. ہم تاک میں ہیں جس کی وہ ہے پردہ نشیں اور. مجھ کو نہیں ملتا، نہیں ملتا، نہیں ملتا. بہتر ہے تمہِی ڈھونڈ دو اپنا سا حسیں اور💔Unzii🥀 (updated 5 months ago) | Damadam

مسجد سے ہیں بت خانے کے انداز نرالے..
در اور ہے، سر اور ہے، سنگ اور، جبیں اور.
زخم دلِ مجروح میں زلفوں نے بھرا مشک.
چھڑکے گا نمک اس پہ وہ حسنِ نمکیں اور.
حوروں کی تمنّا نہیں اے حضرتِ واعظ.
ہم تاک میں ہیں جس کی وہ ہے پردہ نشیں اور.
مجھ کو نہیں ملتا، نہیں ملتا، نہیں ملتا.
بہتر ہے تمہِی ڈھونڈ دو اپنا سا حسیں اور💔Unzii🥀
g  : مسجد سے ہیں بت خانے کے انداز نرالے.. در اور ہے، سر اور ہے، سنگ اور، جبیں - 
 
ghoomig😊5 months ago

Sonam.77k5 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c6  .c6

.c8  .c8

.d2  .d2

.e5  .e5

.g3  .g3

.k4  .k4

.k6  .k6

.n3  .n3

.o3  .o3

.r6  .r6

.s4  .s4

.t5  .t5

.u2  .u2

.v4  .v4

.w3  .w3