Comments on post titled لازم تو نہیں کہ ہر بار تجھے ہم ہوں میسر🥹🥹
ممکن ہے اس بار ہمیں سچ میں گنوا دے!!😭😭
کب تک تیری یادوں کی اذیت کو سہوں میں🥲🥲
اس کرب سے مجھے کوئی آزاد کرا دے !!!!!!😥😥
۔
جینے نہیں دیتا یہی احساس شب و روز !!!💘💘
برسوں کی رفاقت کوئی لمحوں میں بھلا دے۔❤🔥❤🔥
❤🩹❤🩹
✨⃝⃪🦋. (updated 4 months ago) | Damadam