Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🥀"ہر اس روح کے نام"
جو کبھی زندگی کی تلخیوں کی زد میں آئی، اور پھر واپس heal ہونا بھول گئی،
"اس انسان کے نام"
جو لوگوں کے طعنوں، زہر آلود جملوں سے بجھ گیا ہے، روشنی میں پلٹنا اب مشکل سا لگتا ہے!
"اس ہنستے مسکراتے وجود کے نام"
جو ہر لمحہ خوشیاں بکھیرتے ، پھولوں کی طرح مزین تھا ،
مگر۔۔۔۔۔۔ اب وہاں سانس ساکن ہے۔
"اور یہ ایسے فرد کے نام"
جو باتیں کرتے کبھی تھکتا نہ تھا،
مگر اب خاموشی کا ضبط ٹوٹتا ہی نہیں۔
سنو۔۔!
آپ کے بجھنے سے ہر منظر دھندلا ہے،
آپ کے اندر کا وجود چاہتا ہے
کہ ؛ اسے روشنی میں واپس لاؤ۔۔!
اسے زندگی کی طرف لانا ذمے ہے آپ کے ،
اُٹھو۔۔۔ چلو۔۔۔!
اور اس انسان کو دوبارہ زندہ کر دو!
جو خوش ہونا چاہتا ہے ، بولنا چاہتا ہے،
چھانٹ دو اندھیروں کو، تھامو ہاتھ اپنا، (updated 20 hours ago) | Damadam