Comments on post titled 🌹 *جمال اللغة العربية* 🌹
*سئل أحدهم: من أسعدُ الناسِ؟*
*فاجاب: من أسعدَ الناسَ.*
" *عربی زبان کی خوبصورتی*"
کسی حکیم سے پوچھا گیا: لوکوں میں زیادہ خوش کون ہے؟
تو اس نے جواب دیا: جو لوگوں کو خوش کرے۔
ذرہ عربی پر غور کریں سوال اور جواب میں الفاظ ایک ہی ہیں، بس زبر،پیش کے بدلنے سے پورا کلام ہی تبدیل ہوگیا... | Damadam