Damadam.pk
Comments on post titled اے رب العالمین! میرے پاس دو ہی آپشن تھے اک آپ کی رضا اک میری رضا میں نے آپ کی رضا کا انتخاب کیا اب مجھے ثابت قدم رکھنے کی ذمہ داری آپ کی ہے اپنی رضا کو میری رضا بنانے کا فیصلہ بھی آپ کے سپرد کر دیا میرے مولا!رحم فرمانا اپنے سوا کسی اور کا محتاج نہ کرنا ہم بےبس ہیں ہماری مدد فرما آپ کو تو عاجزی پسند ہے نا؟ آج ہم آپ کے سامنے تحفے میں اپنی عاجزی پیش کرتے ہیں اس کے علاوہ ہمارے پاس دینے کو اور کچھ بھی نہیں ہے نہ نیک اعمال اور نہ ہی اچھے اخلاق اے رب العزت!کرم فرمانا اللہ تعالٰی ہم سب کی مغفرت فرمائے اور جائز خواہشات کو پورا فرمائے آمین ثم آمین۔ | Damadam

اے رب العالمین!
میرے پاس دو ہی آپشن تھے
اک آپ کی رضا
اک میری رضا
میں نے آپ کی رضا کا انتخاب کیا
اب مجھے ثابت قدم رکھنے کی ذمہ داری آپ کی ہے
اپنی رضا کو میری رضا بنانے کا فیصلہ بھی آپ کے سپرد کر دیا
میرے مولا!رحم فرمانا
اپنے سوا کسی اور کا محتاج نہ کرنا
ہم بےبس ہیں 
ہماری مدد فرما
آپ کو تو عاجزی پسند ہے نا؟
آج ہم آپ کے سامنے تحفے میں اپنی عاجزی پیش کرتے ہیں 
اس کے علاوہ ہمارے پاس دینے کو اور کچھ بھی نہیں ہے
نہ نیک اعمال 
اور نہ ہی اچھے اخلاق 
اے رب العزت!کرم فرمانا
اللہ تعالٰی ہم سب کی مغفرت فرمائے اور جائز خواہشات کو پورا فرمائے آمین ثم آمین۔
K  : اے رب العالمین! میرے پاس دو ہی آپشن تھے اک آپ کی رضا اک میری رضا میں نے - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d1  .d1

.c2  .c2

.e3  .e3

.g7  .g7

.h2  .h2

.k8  .k8

.l2  .l2

.n2  .n2

.p2  .p2

.t4  .t4

.t8  .t8

.u1  .u1

.u2  .u2

.u4  .u4

.w3  .w3