Muhammad.Rafi: کاش ہمارے کردار اتنے اچھے ہوتے کہ کوئی لڑکی بات کرنے سے خوف محسوس نہ کرتی ۔۔۔ لڑکیاں خوف محسوس کرتی ہیں ان درندوں سے بات کرنے میں باقی آپ خود اندازہ لگا لیں2 months ago
Muhammad.Rafi: اور نام دیکھیں ان مسلمان لڑکوں نے کیا رکھے ہوئے ہیں جیسے ان کے ماں باپ امریکہ کے رہنے والے ہوں ۔۔۔ ہاٹ بوائے ۔۔۔ واہ جی واہ😂😂😂😂😂2 months ago