Comments on post titled ميں ابنارمل ہی تو ہوں
پتا ہے کيوں؟
کيونکہ ميں چھوٹی سے چھوٹی بات نوٹ کرتی ہوں، ذرا ذرا سا رويہ محسوس کرتی ہوں، اپنے ہاتھوں سے اپنے ليے خسارے اور پچھتاوے خريدتی ہوں،
اپنی جان سے پياری چيز سے بخوشی دستبردار ہو جاتی ہوں
اور ميرا کسی سے کوئی گلہ کرنا بنتا ہی نہيں ميں جیسی ہوں، جو ہوں اپنے حال پہ خوش ہوں
اب چاہے مجھے کوئی خودغرض کہے، يا بےحس مجھے پرواہ نہيں🖤🙃🥀 (updated 4 days ago) | Damadam