Comments on post titled محبت کی فزکس
فزکس کی تھیوری پہ عبور رکھنے والی لڑکی
کچھ وقت نکالو
میرے دل کا پنڈولم رک گیا ہے
میرے دل کی فریکوئنسی
کسی کے دل سے میچ نہیں ہوتی
نیوٹن سے پوچھو کہ
کشش ثقل تو زمین کی جانب ہوتی ہے
پھر محبوب سے ملتے وقت
انسان ہواؤں میں کیوں اڑنے لگتا ہے
یہاں نیوٹن کا تیسرا قانون
کیسے غلط ہو گیا کہ
ہر عمل کا اک ردعمل ہوتا ہے
جو طاقت میں اس کے مساوی ہوتا ہے
پھر
محبت کرنے والوں کو
برابر کی محبت کیوں نہیں ملتی !! ✌🏻 | Damadam