Comments on post titled چائے اور دوست۔
دنیا میں ہم بہت کم ایسے لوگوں سے ملتیں ہیں جنکے ملنے سے ہمیں ذہنی سکون خوشی اور اپنے پن کا احساس ہوتا ہے۔ جس طرح چائے سے ♥️
جب سارے دوست اکٹھے ہوئے ہیں ٫ وہاں ہسی مذاق لگا ہوا ہو گرم چائے کا لطف اٹھاتے ہوئے ہم سب دوست نے اپنے دکھ سکھ خوشی غمی ایک دوسرے کو بتائیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے سب ٹھیک ہونے لگا ہو۔ سرد ہوا اور گرم چائے کے ساتھ اصل دوستی کا منظر نظر آرہا ہو۔ محسوس ہو رہا ہو کہ اپنا پن کس کو کہتے ہیں۔ واپس اپنی سیٹ پر آنے محسوس کر رہا ہو کہ دنیا میں دوستی بھی کتنی بری نعمت ہے جو قسمت والوں کو ملتی ہے۔
بیشک آزادی بری نعمت ہے۔ اور سچی دوستی اسے بھی زیادہ۔ میں اچھے وقت سے زائد اچھی دوستی عزیز رکھتا ہوں کیوں کے اچھا دوست اچھا وقت پیدا کر سکتا ہے مگر اچھا وقت اچھا دوست نہیں۔ (updated 1 month ago) | Damadam