Damadam.pk
Comments on post titled ہماری بحث جاری تھی ۔۔!! میں نے کہا مت کرو بحث ہار جاؤ گی حسن اتنی بڑی دلیل نہیں اس نے یک دم ہاتھ بالوں کے پیچھے کیا بینڈ نکالا اپنے بال کھولے سر نیچے کو کیا اور ایک جھٹکے سے اٹھا دیا۔ اس کی زلفیں ہر سو بکھر گئیں۔ اسنے میری آنکھوں میں جھانک کر پوچھا: ہاں تو تم کچھ کہہ رہے تھے...!! (updated 1 month ago) | Damadam

ہماری بحث جاری تھی ۔۔!!
میں نے کہا
مت کرو بحث ہار جاؤ گی
حسن اتنی بڑی دلیل نہیں 
اس نے یک دم ہاتھ بالوں کے پیچھے کیا 
بینڈ نکالا
اپنے بال کھولے 
سر نیچے کو کیا 
اور
ایک جھٹکے سے اٹھا دیا۔
اس کی زلفیں ہر سو بکھر گئیں۔
اسنے میری آنکھوں میں جھانک کر پوچھا:
ہاں تو تم کچھ کہہ رہے تھے...!!
B  : ہماری بحث جاری تھی ۔۔!! میں نے کہا مت کرو بحث ہار جاؤ گی حسن اتنی بڑی - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Be_Like_Brohm1 month ago

Saleha-11👎1 month ago

Be_Like_Brothnks1 month ago

Saleha-11nice post 😊1 month ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a1  .a1

.c4  .c4

.e5  .e5

.g3  .g3

.g5  .g5

.i3  .i3

.i4  .i4

.j8  .j8

.l2  .l2

.n8  .n8

.p7  .p7

.q1  .q1

.r1  .r1

.t3  .t3

.w7  .w7