Comments on post titled افغانستان میں ایک پاکستانی شخص روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی ہوا اسے بیہوشی کی حالت میں ہسپتال لایا گیا اس کے پاس کچھ رقم بھی تھی لیکن اس کو پھر بھی ہسپتال پہنچایا گیا پہنچانے والے اور علاج کرنے والوں نے اس کے پیسوں کو ہاتھ تک نہیں لگایا وہ وہاں زیر علاج ہے پیسے اس کے ساتھ کھلے پڑے ہیں لیکن اس کی جان و مال محفوظ ہے ایسی ھوتی ہے ریاست مدینہ وہاں حکمران ایماندار علماء حق ہے .اور ہر فیصلہ شریعت محمدیﷺ پر ہوتی ہے .
❤️❤️❤️ (updated 1 day ago) | Damadam