Damadam.pk
Comments on post titled سب کچھ مت کہو کہ وہ تمہیں بوجھ سمجھیں خود کو اس حد تک دستیاب مت کرو کہ وہ تمہاری قدر کھو دیں تم ان کے لیے انتظار کرتے رہو اور وہ اپنی زندگی میں مگن ہوں اپنی ذات کی حفاظت کرو کسی کے سے اِس درجے تک لگاؤ مت رکھو کہ ان کی غیر موجودگی تمہاری زندگی کو بے معنی بنا دے کہ ان کا مزاج تمہارے مزاج کا تعین کرے المختصر کبھی محبت نہ کرو کسی دستیاب شخص سے تو ہرگز نہیں.... | Damadam

سب کچھ مت کہو کہ وہ تمہیں بوجھ سمجھیں  خود کو اس حد تک دستیاب مت کرو کہ وہ تمہاری قدر کھو دیں تم ان کے لیے انتظار کرتے رہو اور وہ اپنی زندگی میں مگن ہوں
اپنی ذات کی حفاظت کرو کسی کے سے اِس درجے تک لگاؤ مت رکھو کہ ان کی غیر موجودگی تمہاری زندگی کو بے معنی بنا دے 
کہ ان کا مزاج تمہارے مزاج کا تعین کرے 
المختصر 
کبھی محبت نہ کرو 
کسی دستیاب شخص سے تو ہرگز نہیں....
Z  : سب کچھ مت کہو کہ وہ تمہیں بوجھ سمجھیں خود کو اس حد تک دستیاب مت کرو کہ وہ - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a5  .a5

.b2  .b2

.b3  .b3

.e2  .e2

.i6  .i6

.k1  .k1

.m3  .m3

.m5  .m5

.o8  .o8

.p3  .p3

.p6  .p6

.r6  .r6

.u6  .u6

.v1  .v1

.x1  .x1