Comments on post titled مرد کا عشق عورت کی مُحبت سے کئی بہت زیادہ مضبوط ہوتا ہے
عورت اگر مُحبت کر لے تب بھی رسم و رواج کی زد میں آکر کسی اور کے ساتھ گھر بسا لیتی ہے
لیکن اگر مرد عشق کر لے تو وہ اپنی من پسند عورت کو کسی دوسرے مرد کے لیے نہیں چھوڑتا کیونکہ یہ اس کی انا برداشت نہیں کر سکتی بہت مشکل سے ہزاروں میں سے کسی ایک شخص کو ایسا عشق ہوتا ہے اور خوش قسمت ہے وہ عورت جسے ایسا سچا عشق کرنے والا مرد ملتا ہے 🩵
𝐀𝐚𝐝𝐢𝐢 (updated 3 hours ago) | Damadam