Comments on post titled زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں آتے،
لیکن!
اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں،
کسی سے روز ملکر باتیں کرنا صرف رشتے نہیں بلکہ کسی سے دور رہ کر بھی اسے یاد رکھنا اچھا، مضبوط اور پائیدار رشتہ ہے.
شکوے ،شکایات، روٹھنامنانا، یہ بہت انمول جذبے ہیں. ان جذبوں کو ہم ہر شخص پر نہیں لٹا سکتے ہیں. یہ وہیں جنم لیتے ہیں جہاں رشتوں پہ مان ہو، یقین ہو، اور ہاں دوستی ہو یا محبت! جب مان ٹوٹ جائے، یقین بکھر جائے تو شکوے، شکایات، روٹھنا منانا، جیسے جذبات اپنی موت آپ مر جاتے ہیں.!🌱🌱🌱 (updated 1 hour ago) | Damadam