Comments on post titled جو شخص آپ سے محبت کرتا ہو
وہ آپ کو ذہنی اذیت نہیں دیتا۔
وہ آپ کی غلطیاں نہیں پکڑتا۔
وہ آپ سے لڑنے کے بہانے تلاش نہیں کرتا۔
وہ آپ کے سامنے کوئی ایسی ڈیمانڈ نہیں رکھتا
جسے آپ پورا نہ کر سکتے ہوں۔
وہ آپ کو پریشان نہیں کرتا۔
سب سے بڑھ کر یہ کہ وہ رابطے میں بھی رہتا ہے۔
اور تکرار بھی نہیں کرتا___!!!🙂🖤
🥀❤️🔥
𝐀𝐚𝐝𝐢𝐢 (updated 11 hours ago) | Damadam