Comments on post titled میں اپنی ہی ذات میں کھوئی لڑکی
خواب سُہانے بُنتی ہوں
مَدھم سی مُسکراہٹ لیے
یادوں کے پھول چُنتی ہوں
کبھی ہوکر سب سے بے پَرواہ
خود سے باتیں کرتی ہوں
شوخ بھی ہوں اور چَنچَل بھی
سَنجیدگی بھی رکھتی ہوں
میں ایک خاص پھول ہوں
رنگ بھی خاص رکھتی ہوں!!🤎🌺
Bia (updated 1 day ago) | Damadam