Comments on post titled اگر کوئی مُجھ سے پوچھے
دُنیا میں سب سے بری چیز کیا ہے ؟
تو
میں کہوں گی بے بسی ،
جب انسان ہے بس ہوتا ہے وہ صبر کر تو لیتا ہے
کیوں کہ صبر کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوتا،،
لیکن یہ وہ ہی جانتا ہے کہ وہ صبر کے کس پُل صراط سے گزر رہا ہے 💯🖤🥀 (updated 15 hours ago) | Damadam